مینار خاموشی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جگہ جہاں پارسی اور زرتشتی مذہب کے پیرو اپنے مُردوں کو چھوڑ آتے ہیں تاکہ ان کا گوشت گدھ وغیرہ کھا لیں (انگ: Tower of Silence)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جگہ جہاں پارسی اور زرتشتی مذہب کے پیرو اپنے مُردوں کو چھوڑ آتے ہیں تاکہ ان کا گوشت گدھ وغیرہ کھا لیں (انگ: Tower of Silence)۔